مہر خبررساں ایجنسی نے اخبار الجمہوریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو 22 مارچ کو لبنان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وویر خارجہ آئندہ ہفتہ اپنے سفر کا کویت سے آغاز کریں گے جس کے بعد وہ مقبوضہ فلسطین اور پھر لبنان کا دورہ کریں گے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو 22 مارچ کو لبنان کا دورہ کریں گے۔
News ID 1888813
آپ کا تبصرہ